definition of network marketing
*نیٹورک مارکیٹنگ کیا ہے؟*
نیٹ ورک مارکیٹنگ اس وقت دنیا کی بہت بڑی انڈسٹری ہےاوراس بزنس سے اب تک لاکھوں لوگ اپنی زندگی بدل چکےہیں۔ صرف امریکہ میں 4600سے زیادہ ایسی کمپنیاں ہیں جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کرتی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق امریکہ اور یورپی ممالک میں *70 فیصد* سے زیادہ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کرتے ہیں۔ اس بزنس کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ اس کام کے لیے کسی تجربےکی ضرورت نہیں نہ وقت کی کوئی پابندی ہے اور نہ عمر کی کوئی حد اور ہر ایک آسانی سے اپنے وقت کے مطابق یہ بزنس کر سکتا ہے۔ آپ اپنے اضافی وقت کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرتے ہوئے اس کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں اور سب سے اچھی بات یہ کہ اس میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت بھی نہیں پڑتی
نیٹ ورک مارکیٹنگ پر مزید بات کرنے سے پہلے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ مارکیٹنگ کیا ہے اور کمپنیاں مارکیٹنگ کیوں کرتی ہیں۔
کمپنیاں اپنی اشیاءاپنے صارفین کو متعارف کروانے اوراپنی
اشیاءکی فروخت بڑھانے کے لیےمارکیٹنگ کا سہارا لیتی ہیں۔اس مقصد کے لیے کمپنیوں کا
اپنا مارکیٹنگ سٹاف ہوتا ہے جن کی ذمہ داری کمپنی کی اشیاء کی اشتہار بازی ہوتی
ہے۔ اشیاء کی تشہیر کے لیے کمپنیاں ٹیلی ویژن پر اشتہار دیتی ہے، مختلف اخبارات
اور میگزین میں اشتہاردیتی ہیں سڑکوں پر بورڈ لگواتی ہیں اور ان سب کاموں کے
لیےایک بہت بڑی رقم کمپنیوں کو ادا کرنی پڑتی ہے جو کہ براہ راست اشیاء کی قیمتوں
میں اضافہ کا سبب بھی بنتی ہے۔
نیٹ
ورک مارکیٹنگ کی کمپنیاں اپنی اشیاء کی فروخت کے لیے ہول سیلر یا ڈسٹڑی بیوٹرز کو
استعمال نہیں کرتی اور نہ ہی اپنی پروڈکٹ کی مشہوری کے لیے ٹیلی ویژن یا اخبارات
میں اشتہارات دیتی ہیں بلکہ یہ سب کام کمپنی کے لیے اس کے کسٹمر ہی سر انجام دیتے
ہیں اور کمپنی نے جو اخراجات مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن پر صرف کرنے ہوتے ہیں وہ
اپنے کسٹمر کو کمیشن کی صورت میں دیتی ہے۔
اس کی ایک چھوٹی سے مثال آپ کو دیتا ہوں۔ آپ کا دوست ایل
ای ڈی خریدنا چاہتا ہے وہ آپ سے مشورہ مانگتا ہے کہ کس کمپنی کی ایل ای ڈی اچھی ہے؟ آپ
اُس کو بتاتے ہیں کہ میں نے سامسمنگ کمپنی کی ایل ای ڈی خریدی تھی بہت اچھی
چل رہی ہے تصویر اور آوازکی کوالٹی بھی
بہت اچھی ہےاور قیمت بھی مناسب ہے۔ آپ کا دوست آپ سے دُکان کا پتا پوچھتا ہے آپ اس
کو دُکان کا پتا بتاتے ہیں اور وہ جا کر سامسنگ کی ایل ای ڈی خرید لیتا ہے۔
اب اس سارے عمل میں ہوا کیا ۔ کمپنی کو ایک نیا کسٹمر مل
گیا اور آپ کے دوست کو اس کے مطلب کی چیز
یعنی
*ایل ای ڈی* ۔۔۔ لیکن آپ کو کیا ملا؟ کچھ بھی نہیں۔
یہی کام جب آپ کسی نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی کے لیے کرتے
ہیں تو کمپنی آپ کو اپنی طرف سے*کمیشن*
ادا کرتی ہے اور اس طرح آپ گھر بیٹھے بیٹھے ایک معقول رقم ماہانہ کماسکتے ہیں۔
نیٹ
ورک مارکیٹنگ کمپنیاں اس وقت پوری دنیا میں کامیابی کے ساتھ کام کر رہی ہیں ۔
ہمارے وطنِ عزیز پاکستان میں بھی نیٹ ورک مارکیٹنگ کی کمپنیاں کھلتی رہی ہیں لیکن معقول نظم وضبط ، جامع
منصوبہ بندی اور قوانین
کی پابند نہ ہونے کے سبب بند ہوتی رہیں اور پھر اُن کے نیٹ ورک کی حد مقرر تھی
یعنی اُن میں آمدنی کی حد زیادہ سے زیادہ دس درجوں تک ہی تھی
لیکن پاکستان میں نیٹ ورک مارکیٹنگ اور سیلز کا ایک ایسا ادارہ بھی ہے جو 2016 سے کامیابی کے ساتھ کام
کررہاہے جس کا باقاعدہ ایک ہیڈ آفس ہے جس کی ہیلپ لائن سے آپ کو فوری طور پر ریسپانس ملتا ہے
باقاعدہ ایک آن لائن اسٹور ہے جہاں معیاری مصنوعات مناسب قیمت پر دستیاب ہیں
جو اپنے صارفین کو اپنے ساتھ کاروبار کا زبردست موقع فراہم کررہا ہے آپ پورے پاکستان میں کہیں سے بھی
ان کے بزنس کے ساتھ آن لائن جُڑ سکتے ہیں وہ بھی انتہائی مناسب فیس ادا کرکے
یہاں آپ جتنا چاہے بڑا نیٹ ورک بناسکتے ہیں یہاں نیٹ ورک سے آمدنی کی کوئی حد مقرر نہیں ہے
آپ خود یا آپ کی ڈاؤ ن لائن میں جتنے لوگ بھی آگے کام کریں گے آپ کو اُن سے عمر بھر آمدنی ہوتی رہے گی
اگر آپ بھی ایسے ادارے کا رکن بننا چاہتے ہیں جہاں آپ کو آپ کے کام کی آمدنی کے لیے کسی کو درخواست
دینی نہ پڑے کسی کو کہنے کی ضرورت پیش نہ آئے بلکہ آپ کی آمدنی آپ کے دیئے گئے ایزی پیسا یا جاز کیش
اکاؤنٹ میں اگلے ہی دن ٹرانسفر ہوجائے تو آپ ابھی دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
Online Business Sales & Network Marketing
Labels: definition of network marketing
0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home