Thursday, February 29, 2024

computer courses near me

 computer courses near me

If you are looking for computer professional courses in Karachi. Institute of information technology.

computer courses near me

Computer Classes

  • 100% practical
  • professional guidance
  • professional training

QES 

Quality Education with Skills 

best option for you.

Johar Complex, University Raod, Karachi.
03123252590

Courses include:

COMPUTER OPERATOR

dunia jjitni tezi ke sath taraqi karahi hai wese he mahir computer operators ki need barh rahi ha

aaj har idaray mein computer operators ki need ha koi bhi shuba computer operators se khali dikhae nahi deta.

ham nay nihayat saada aur aasan zaban mein computer operator course design kia hai is mukhtasir course mein admission lenay se job ki mazeed rahen khul sakti hain.


MS-OFFICE

    MS-WORD

    MS-EXCEL

    MS-POWER-POINT

MS OFFICE


GRAPHIC DESIGNING

    ADOBE PHOTOSHOP

    CORELDRAW

GRAPHICS DESIGNING SERVICES

Branding & Logo Design

Print & Publication Design

Graphic Designing Course mein Admission lay kar apni creativity ko barhayen.

Aur apni creative eye ko amazing designs mein convert kren.

Apnay Ideas ko Takhleeqi roop deiny ke liye QES join kren.


BLOGGING FOR SUCCESS


BLOGGING

DIGITAL MARKETING (Social Media Marketing)


DIGITAL MARKETING


MOBILE APPLICATIONS

  • Video Editing 
  • Promo / Advertise making
  • Graphics Designing

Urdu (Inpage)

GOOGLE SHEETS

GOOGLE DOCS

OFFSET AND DIGITAL PRINTING CONCEPTS

LEARNING WITH EARNING

is course ke zarye aap boht say skills sekh kr apnay expenses khud cover karsakengay.

(Course ke liye aapke pass Laptop with external mouse, Android Mobile aur Internet hona Lazmi hai)

Coaching Classes


for VI-VII-VIII- IX-X

  • English
  • Biology
  • Physics
  • Mathematics
  • Chemistry
  • Urdu

After Course Selection

Course select karnay ke baad online application per click kren

aur application fill kren.

Aapki application submit hojanay ke baad QES ki admission team aapki application ka review karegi

Application accept hojanay per apko Application receive ka message send kardiya jayega jis ke baad apko Fee Payment karni hogi.

hand to hand payment


Courses and Fee Structure


Eligibility
you must have your own Laptop with Mouse


Timing of I.T. program should be 4pm to 6pm and 6pm to 8pm

Working days should be Monday to Thursday

Aapki Fee receive hojanay ke baad apko apki gmail id / whatsapp per aapkay Admission ki tasdeeq ka message send krdiya jayega jis mein aapke Course ki starting date, apki class timing aur kuch instructions hongi.

Admission confirmation message receive hojanay ke baad aap baqayeda apni classes pabandi ke sath attend krengay.

You may also read



Labels:

Friday, February 23, 2024

good news get paid to write in urdu



good news get paid write in Urdu

جی ہاں ! گوگل آپ کو لکھنے کے پیسے دے رہا ہے

ہے  نا  مزے  کی  بات

دُنیا بھر کے لوگ اپنی اپنی مادری اور قومی زبانوں میں لکھ رہے ہیں  اور اچھے خاصے پیسے کمارہے ہیں

تو آپ کیوں پیچھے ہیں ؟ 

آپ اُستاد ہیں،  ڈاکٹر  ہیں ،انجینئر ہیں،  حکیم ہیں یا خطیب ہیں،محقق ہیں یا مصنف ہیں،

شاعر ہیں یامزاح نگار ہر شعبے میں لکھنے کے لیے بہت کچھ ہے

چلیں  ہم اس میں بھی آپ کی کچھ مدد کیے دیتے ہیں کہ

 آپ کو کیا لکھنا ہے؟کس موضوع پر لکھنا ہے اور کتنا لکھنا ہے؟

بس ایک بات کا دھیان رکھیں کہ جو بھی لکھیں اپنے الفاظ میں لکھیں کسی کی نقل نہ ہو

کچھ لوگوں کو ڈائری لکھنے کا شوق ہوتا ہے جو دیکھتے ہیں یامحسوس کرتے ہیں 

وہ ڈائری میں لکھ لیتے ہیں  شاید اس عمل سے وہ چاہتے ہیں کہ لوگ اُن کے احساسات و جذبات سے آگاہ   ہوں

آج کے اس دورمیں  بلاگ کو ڈائری کی جدید شکل کہا جاسکتا ہے

بس ڈائری میں ہم  اپنی پسندیدہ کسی مصنف کی تصنیف ، کسی شاعر کی شاعری اپنے پاس  لکھ کر محفوظ کرلیتے تھے 

لیکن   بلاگ میں ہم

کسی کا خیال لے کر آپ اپنے الفاظ  میں خلاصہ کرسکتے ہیں   اپنے الفاظ میں تشریح کرسکتے ہیں

اپنے تاثرات کا اظہار کرسکتے ہیں  ، اپنے احساسات و جذبات تحریر کرسکتے ہیں 

لیکن بالکل ہی کسی کی نقل نہیں کرسکتے

جو بھی بلاگ  لکھیں وہ کم از کم  چار  سو  سے لے کرچھ سو اور زیادہ سے زیادہ ایک ہزار یا بارہ سوالفاظ پر مشتمل ہونا چاہیے

اوربلاگ میں موضوع کی مناسبت سے تصویریں بھی لگائی جاسکتی ہیں

Urdu good news

ایک بات ہمیشہ یاد رہے 

گوگل آپ کو محنت کے پیسے دیتا ہے نقل کے نہیں

google paisy

اور کہتے ہیں نا  ،کہ نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے تو نقل کریں  مگر عقل کے ساتھ

تو پھرسوچنا چھوڑیں اور ہوجائیں شروع

موبائل پر وائس  سے ٹائپ کروائیں یا کمپیوٹر  پر" کی بورڈ" سےٹائپنگ کریں

سیاست پر لکھیں  ،  اخباری سُرخیوں پر اپنے تبصرے روزانہ کی بُنیاد پر لکھ سکتے ہیں


حالاتِ حاضرہ پر اپنے تاثرات کا اظہار کریں، معاشرے میں پھیلتی ہوئی بدنظمی اور بے چینی کا حل تلاش کرکے تحریر کریں  ،    روزمرہ استعمال کی اشیاء کے متعلق تحریر کیا جاسکتا ہے، مختلف مصنوعات پر اپنے تبصرے تحریر کیے جاسکتے ہیں

شعرا کی شاعری پر اپنا تبصرہ تحریر کرسکتے ہیں ،  خطباء اورثناخوانوں کی تعریف اور تعارف بیان کرسکتے ہیں

منفی اور مُثبت پہلوؤں پر روشنی ڈالی جاسکتی ہے



اِداروں کی  اچھی اور ناقص کارکردگی پر بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے

مشہور و معروف سماجی شخصیات اور اُن کی خدمات کے بارے میں تحریر کریں

حکایات،اقوالِ ذریں،  اسلامی تاریخی واقعات   اور کہانیاں تحریر کی جاسکتی ہے

اپنے اپنے شعبے کے متعلق اپنے تجربات و مشاہدات  تحریر کیے جاسکتے ہیں


اب شاید کچھ قارئین کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہو کہ تجربات یا مشاہدات ، واقعات، قصے ، کہانیاں، تبصرے

یا شاعری اور ایسے ہی بہت سے شعبہ جات   سے متعلق معلومات ہمارے ذہن میں تو محفوظ ہیں کہ جن پر ہم

بہت دیر تک بات چیت کرسکتے ہیں ، شاعری  نثر میں یا نظم میں سُنا سکتے ہیں،لمبی لمبی تقاریر کرسکتے ہیں

کئی کئی گھنٹے خطاب کرسکتے ہیں، بیان کرسکتے ہیں، اپنے تجربات و مشاہدات بتا سکتے ہیں  لیکن ٹائپ نہیں  کرسکتے

تو جناب دیکھیں آپ کے تجربات و مشاہدات انتہائی قیمتی سرمایہ ہیں اِن کو الفاظ کی صورت میں محفوظ کردیں

کتاب چھپوانے کے لیے بھاری سرمایہ درکار ہوتا ہے جو ہر کسی کےبس کی بات نہیں ، پھر وقت بھی زیادہ درکار ہوتا ہے

اور ہر قلمکار کی یہ خواہش و کوشش ہوتی ہے کہ اُس کی تحریر جلد از جلد قارئین کی پہنچ میں ہو او رزیادہ سے زیادہ لوگ اس سے استفادہ کریں  تو اس خواہش کی تکمیل کے لیےہم جس کام کے بارے  میں آپ کی رہنمائی کررہے ہیں یہ ایک

 تو یہ آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے گا

اور دوسرے آپ خود بھی اِسے زیادہ سے زیادہ قارئین تک بآسانی  پہنچاسکتے ہیں

دیکھیں جب تک ہم کوئی چیز ڈسپلے کے لیے سنوارکر رکھیں گے نہیں  تو اُس کے خریدار کہاں سےآئیں گے

وہ کہتے ہیں نا  " جو دِکھتا ہے وہی بِکتا ہے"

Click here 


تو آپ کے اس مسئلے کا حل بھی صرف ایک کلک پر حاضر ہے

good news get paid to write in Urdu

اُردو، انگلش اور سندھی ٹائپنگ 

آپ بول کر لکھوائیں یا اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر کی کمپوزنگ کروائیں 


 کلک کریں


Labels:

Thursday, February 22, 2024

pyara bandhan match makers rishta online


اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

pyara bandhan match makers rishta online

Pyara bandhan match makers ghar baithy walidain ko un ki tarjeehat aur khwahishat ke mutabiq rishta faraham kar ke unn ke liye aasaniyan peda kar rahay hain .


Piyar Bandhan Match Makers Online


Duniya bhar ke lakhoon loag online rishta service se istifada kar rahay hain .

aap apna bio data durust fill kiijiye  apni taleem, rozgaar, khandan ke sath sath apni dilchaspi, shoq, pasand aur na pasandeedgi ke baray mein tafseel se likhain taa ke aap ki shakhsiyat aur tarjeehat ke mutabiq jor ki talaash mumkin ho sakay fill kiijiye ke aap ko kis terha ka rishta darkar hai aur iss silsilay mein pareshan ya fikarmand honay ki qatae zaroorat nahi kyun ke aap ne" pyara bandhan" ke tor par aik achi rishta service ka intikhab kya hai aap ki tamam maloomat mehfooz hathon mein hain. hum  apne sarfeen par infiradi tawajah dete hain  aur aap ke liye behtareen shareek hayaat ki talaash ko mumkin banatay hain. form fill hojane ke baad aap ki registration ka amal shuru hojata hai registration ke baad aap ke sabr ka imthehaan shuru hota hai. kyunkay is saaray amal mein kuch din, kuch haftay ya kuch mahinay lag satke hain. aap ki tarjeehat par mabni rishta mil jane ke baad jo rishta aap ko bataya jaye uss ka tasalii se jaiza len .
hamesha sach bolein,  apne waday par qaim rahen, hamesha khuloos ke sath / munasib tareeqay se / dil ke zariye rahnumai karen .
apni tawaquaat maqool rakhen aur jald baazi mein koi faisla na karen. idaara faqat aap ki faraham kardah maloomat ke mutabiq match talaash kar ke deta hai mazeed tehqiqaat aur jaanch partaal karna aap ki apni zimmadaari ha bilkul mutmaen hojane ke baad hi rishta pakka kiijiye baad mein idaray ki koi zimma daari nahi

pyara bandhan match makers shadi daftar online
pyara bandhan match makers shadi daftar online

پیارا بندھن میچ میکرز گھر بیٹھے والدین کو ان کی ترجیحات اور خواہشات کے مطابق رشتہ فراہم 

کر کے ان کے لیے آسانیاں پیدا کر رہے ہیں ۔ 

نکاح کرنا سُنتِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ہے

اور چونکہ نکاح کرنا باعثِ اجر و ثواب ہے تو جو بھی اس عمل میں شریک ہوگا

وہ مُستحق اجر و ثواب ہوگا

ہم یہ خدمت بالکل مُفت فراہم کرتے ہیں جی ہاں ! ہم اس کی کوئی اُجرت نہیں لیتے

البتہ اس سلسلے کے لیےرابطے کرنے میں جو سروسز استعمال ہوتی ہیں
جیسے کہ موبائل، انٹرنیٹ اورسفری اخراجات

صرف وہ  ہی آپ سے انتہائی مناسب فیس کی صورت میں وصول کرتے ہیں

آپ سے گزارش ہے کہ

آپ اپنا بائیو ڈیٹا درست فِل کیجیے۔  اپنی تعلیم، روزگار، خاندان کے ساتھ ساتھ اپنی دلچسپی، شوق، پسند اور نا پسندیدگی کے بارے میں تفصیل سے لکھیں تا کہ آپ کی شخصیت اور ترجیحات کے مطابق  جوڑ کی تلاش ممکن ہو سکےاورفِل کیجیے کہ آپ کوکس طرح کا رشتہ درکارہےاوراس سلسلے میں پریشان یا فکرمند ہونے کی قطعی ضرورت نہیں کیونکہ آپ نے "پیارا بندھن" کے طور پر ایک اچھی رشتہ سروس کا انتخاب کیا ہے آپ کی تمام معلومات محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ ہم اپنے صارفین پر انفرادی توجہ دیتے ہیں

فارم فِل ہوجانے کے بعد آپ کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوجاتا ہے اور طلب کیے گئے تمام کوائف پورے ہوجانے کے بعدآپ کی رجسٹریشن مکمل ہوجاتی ہے

رجسٹریشن مکمل ہوجانے کے بعد آپ کے صبر کا امتحان شروع ہوتا ہے کیوں ہم آپ کے لیے بہترین شریک حیات کی تلاش کو ممکن بناتے ہیں تو اس  سارے عمل میں کچھ دن ، ہفتے یا مہینے لگ سکتے ہیں

ہ   آپ کی ترجیحات پر مبنی رشتہ مل جانے کے بعد جو رشتہ آپ کو بتایا جائے اُس کا تسلی سے جائزہ لیں

اپنی توقعات معقول رکھیں اور جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہ کریں

 ادارہ فقط آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق میچ تلاش کرکے دیتا ہے

 مزید تحقیقات اور جانچ پڑتال کرنا آپ کی اپنی ذمہ داری  ہے بالکل مطمئن ہوجانے کے بعد ہی رشتہ پکا کیجیے بعد میں ادارے کی کوئی ذمہ داری نہیں۔ شکریہ 

انتہائی مناسب فیس میں رجسٹریشن کروائیں۔ 

رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کریں

رجسٹریشن فارم

 دیئے گئے لنک پر کلک کرکے 

آپ اپنے مطلوبہ میچ  تک رسائی  ممکن بنا سکتے ہیں


Find a partner 
یہاں کلک کریں



Labels:

Monday, February 19, 2024

definition of network marketing

 

*نیٹورک مارکیٹنگ کیا ہے؟*

Definition of Network Marketing

نیٹ ورک مارکیٹنگ اس وقت دنیا کی بہت بڑی انڈسٹری ہےاوراس بزنس سے اب تک لاکھوں لوگ اپنی زندگی بدل چکےہیں۔ صرف امریکہ میں 4600سے زیادہ ایسی کمپنیاں ہیں جو نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کرتی ہیں۔ ایک سروے کے مطابق امریکہ اور یورپی ممالک میں *70 فیصد* سے زیادہ لوگ نیٹ ورک مارکیٹنگ کا بزنس کرتے ہیں۔ اس بزنس کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ اس کام کے لیے کسی تجربےکی ضرورت نہیں نہ وقت کی کوئی پابندی ہے اور نہ عمر کی کوئی حد اور ہر ایک آسانی سے اپنے وقت کے مطابق یہ بزنس کر سکتا ہے۔ آپ اپنے اضافی وقت کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کرتے ہوئے اس کاروبار کو بڑھا سکتے ہیں اور سب سے اچھی بات یہ کہ اس میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت بھی نہیں پڑتی

low investment

نیٹ ورک مارکیٹنگ پر مزید بات کرنے سے پہلے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ مارکیٹنگ کیا ہے اور کمپنیاں مارکیٹنگ کیوں کرتی ہیں۔

کمپنیاں اپنی اشیاءاپنے صارفین کو متعارف کروانے اوراپنی اشیاءکی فروخت بڑھانے کے لیےمارکیٹنگ کا سہارا لیتی ہیں۔اس مقصد کے لیے کمپنیوں کا اپنا مارکیٹنگ سٹاف ہوتا ہے جن کی ذمہ داری کمپنی کی اشیاء کی اشتہار بازی ہوتی ہے۔ اشیاء کی تشہیر کے لیے کمپنیاں ٹیلی ویژن پر اشتہار دیتی ہے، مختلف اخبارات اور میگزین میں اشتہاردیتی ہیں سڑکوں پر بورڈ لگواتی ہیں اور ان سب کاموں کے لیےایک بہت بڑی رقم کمپنیوں کو ادا کرنی پڑتی ہے جو کہ براہ راست اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب بھی بنتی ہے۔

نیٹ ورک مارکیٹنگ کی کمپنیاں اپنی اشیاء کی فروخت کے لیے ہول سیلر یا ڈسٹڑی بیوٹرز کو استعمال نہیں کرتی اور نہ ہی اپنی پروڈکٹ کی مشہوری کے لیے ٹیلی ویژن یا اخبارات میں اشتہارات دیتی ہیں بلکہ یہ سب کام کمپنی کے لیے اس کے کسٹمر ہی سر انجام دیتے ہیں اور کمپنی نے جو اخراجات مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن پر صرف کرنے ہوتے ہیں وہ اپنے کسٹمر کو کمیشن کی صورت میں دیتی ہے۔
اس کی ایک چھوٹی سے مثال آپ کو دیتا ہوں۔ آپ کا دوست ایل ای ڈی خریدنا چاہتا ہے وہ آپ سے مشورہ مانگتا ہے کہ کس    کمپنی کی ایل ای ڈی  اچھی ہے؟ آپ  اُس کو بتاتے ہیں کہ میں نے  سامسمنگ کمپنی کی ایل ای ڈی خریدی تھی بہت اچھی چل رہی ہے تصویر  اور آوازکی کوالٹی بھی بہت اچھی ہےاور قیمت بھی مناسب ہے۔ آپ کا دوست آپ سے دُکان کا پتا پوچھتا ہے آپ اس کو دُکان کا پتا بتاتے ہیں اور وہ جا کر سامسنگ کی ایل  ای ڈی خرید لیتا ہے۔
اب اس سارے عمل میں ہوا کیا ۔ کمپنی کو ایک نیا کسٹمر مل گیا اور آپ کے دوست کو اس کے مطلب کی چیز

یعنی *ایل ای ڈی* ۔۔۔ لیکن آپ کو کیا ملا؟ کچھ بھی نہیں۔
یہی کام جب آپ کسی نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی کے لیے کرتے ہیں تو کمپنی آپ کو  اپنی طرف سے*کمیشن* ادا کرتی ہے اور اس طرح آپ گھر بیٹھے بیٹھے ایک معقول رقم ماہانہ کماسکتے ہیں۔

نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنیاں اس وقت پوری دنیا میں کامیابی کے ساتھ کام کر رہی ہیں ۔

ہمارے وطنِ عزیز پاکستان میں بھی نیٹ ورک مارکیٹنگ کی کمپنیاں کھلتی رہی ہیں لیکن معقول نظم وضبط  ، جامع 

 منصوبہ بندی اور قوانین کی پابند نہ ہونے کے سبب   بند ہوتی رہیں   اور پھر اُن کے نیٹ ورک کی حد مقرر تھی

 یعنی اُن میں آمدنی کی حد  زیادہ سے زیادہ دس درجوں تک ہی تھی

لیکن   پاکستان میں نیٹ ورک مارکیٹنگ اور سیلز کا ایک ایسا ادارہ بھی  ہے جو 2016 سے کامیابی کے ساتھ کام

کررہاہے  جس کا باقاعدہ ایک ہیڈ آفس ہے جس کی ہیلپ لائن سے آپ کو فوری طور پر ریسپانس ملتا ہے

 باقاعدہ ایک آن لائن اسٹور ہے جہاں معیاری مصنوعات   مناسب قیمت پر دستیاب ہیں

جو اپنے صارفین کو اپنے ساتھ کاروبار کا زبردست موقع فراہم کررہا ہے آپ پورے پاکستان میں کہیں سے بھی 

  ان کے بزنس کے  ساتھ آن لائن جُڑ سکتے ہیں وہ بھی انتہائی مناسب فیس ادا کرکے

یہاں آپ جتنا چاہے بڑا نیٹ ورک بناسکتے ہیں یہاں نیٹ ورک سے آمدنی کی کوئی حد مقرر نہیں ہے

 آپ خود یا آپ کی ڈاؤ ن لائن میں جتنے لوگ بھی آگے کام کریں گے آپ کو اُن سے عمر بھر آمدنی  ہوتی رہے گی

اگر آپ بھی ایسے ادارے کا رکن بننا چاہتے ہیں جہاں آپ کو آپ کے کام کی آمدنی کے لیے کسی کو درخواست 

دینی نہ پڑے کسی کو کہنے کی ضرورت پیش نہ آئے بلکہ آپ کی آمدنی آپ کے دیئے گئے ایزی پیسا یا جاز کیش 

اکاؤنٹ میں اگلے ہی دن ٹرانسفر ہوجائے تو آپ ابھی دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

Online Business Sales & Network Marketing


Labels: